اپنی موت کما رہا ہوں میں اپنی زندگی گنوا رہا ہوں میں جاوید موت زندگی تک آ پہنچی پر زندگی سے لڑ رہا ہوں میں