اپنی پلکوں پہ تعبیر کرتی
Poet: T_Malik By: T_Malik, Lahoreکچھ لمحوں کو زنجیر کر کے
اپنے خوابوں کی تعبیر کر کے
کاش میں تجھ کو باندھ سکتی
حیرانگی کے پل تلے
دھڑکنوں کے سلسے
جب وقت رخصت آ پہنچتا
تجھے لمحوں سے اسیر کرتی
اپنی پلکوں پہ تعبیر کرتی
کچھہ لمحوں کو زنجیر کرتی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad