اپنی چادر اور پاؤں
Poet: Asif By: Asif, Karachiیا میرے ریت کے صحرا کو سمندر کر دے
 یا میری آنکھ کے پانی کو بھی پتھر کر دے
 
 اور کچھ بھی نہیں مانگتا میں تجھ سے یا رب
 میری چادر میرے پاؤں کے برابر کر دے
More General Poetry
یا میرے ریت کے صحرا کو سمندر کر دے
 یا میری آنکھ کے پانی کو بھی پتھر کر دے
 
 اور کچھ بھی نہیں مانگتا میں تجھ سے یا رب
 میری چادر میرے پاؤں کے برابر کر دے