Add Poetry

اپنے بچوں کو دفنا کے میں آگئی

Poet: By: Syed Mehtab Shah, Karachi

میں وحشت ہوں مجھے تم سے پیار ہے
تمہارا کل کا دیا ہوا مُجھ پر اک اُدھار ہے
میںمجبور تھی تم نے کہا جاتواب بیکار ہے
میں نے کہاگھرمیں بھوک ہے افلاس ہے
تم نے کہامت سنا ہمیں یہ تیرا شعار ہے
میں نے کہابہن ہوں بیٹی ہوں تمہارے شہرکی
تم نے کہاجا تیری ہرکہانی اب بیکار ہے
میں نے کہا لوٹ کے آونگی بھولنا مت
تم نے کہاجااب جو کرنا ہے کر،جا دفع ہو جا
کہا تھا نہ کہا تھا نہ،ہاں ہاں کہا تھانہ تم نے
آج میں وہی وحشت ہوں مجھے تم سے پیار ہے
تمہارا کل کا دیا ہوا مُجھ پر ایک ادھارہے
اپنے بچوں کو دفنا کے میں آگئی
اپنے بچوں کو دفنا کے میں آگئی

Rate it:
Views: 330
11 Jul, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets