اپنے بچو کے بچپنے
Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabadمجھے ابھی اور پڑھنا ہے
جو سبق ملا یاد کرنا ہے
یہ دو وقت کی روٹیاں
مشکل گزارا گھر کا ہے
ایک ننھا سا خیال لیکن
ارادہ دور سفر کا. ہے
مجھے ضعیف ماں باپ
کا بھی پیٹ بھرنا ہے
مے جن سکولوں میں نہ جا سکا
وہاں اپنے بچوں کو پڑاھوں گا
میں اپنے بچوں کے بچپنے میں
اپنا بچپن پاؤں گا
اے دور حاضر دیکھ لے
مے نےتیرا مستقبل بدلنا ہے
More General Poetry






