اپنے مرکز سے وابستہ رھےتو حصار مغرب سے نکل جاؤ گے
Poet: Hassan Kayani By: Hassan Kayani, Leeds (UK)اپنے مرکز سے وابستہ رھےتو حصار مغرب سے نکل جاؤ گے
ورنہ تہذیب افرنگ کے چکا چوند فریبوں سے پھسل جاؤ گے
انتہاپسندی کی آب و تاب سے مرعوب نہ ھونا اے دوست
اسلام میں اعتدال کی راہ پہ چلو گے تو سنبھل جاؤ گے
More General Poetry






