اپنے مقدر میں الفت نہی ہم محروم محبت سہی تم کو مبارک خوشیاں نئی ہم ناشاد کوئی غم نہی ہم عاشق خطا کار ہیں تم پارساکوئی شک نہی گرچہ یہ میرا مقدر رہی تمہارے لئے تنہائی نہی عظمٰی سنی ہے پہلے بھی تمہاری یہ کہی ان کہی