اپنے منہ میاںمٹھو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM دوستوں کا بھرم رکھنا پڑتا ہے
اپنےمنہ میاں مٹھو بننا پڑتاہے
دشمنوں کی تو ہمیں کوئی فکر نہیں
مگر پیارےدوستوں سے ڈرناپڑتاہے
محبت کا کھیل اب ہم نہیں کھیلتے
سنا ہے اس میں مرنا پڑتا ہے
کئی بار کسی کی خوشی کی خاطر
نا چاہتےہوئےبھی ہنسنا پڑتا ہے
کسی محبوب کا پیار پانے کی خاطر
معاشرےمیں اپنا مقام بنانا پڑتا ہے
More General Poetry






