اپنے وطن کی بات اور ہے
فزا اور ہے جہاں اور ہے
خزاں اور ہے بہار اور ہے
اپنے وطن کی بات اور ہے
لو گو میں ولولا اور ہے
دلو میں جزبہ اور ہے
اپنے وطن کی بات اور ہے
محنت کی انتحا اور ہے
لگن کی ابتدا اور ہے
اپنے وطن کی بات اور ہے
لوگو میں پیار اور ہے
قربت کا میار اور ہے
اپنے وطن کی بات اور ہے
ان بزرگو کی بات اور ہے
ان حکمتوں کی بات اور ہے
اپنے وطن کی بات اور ہے
تحزیب ہماری اور ہے
تمیز ہماری اور ہے
اپنے وطن کی بات اور ہے
بدامنی یہاں اور ہے
بجلی کی قلت یہاں اور ہے
اپنے وطن کی بات اور ہے
اپنے وطن سے دور زندگی اور ہے
غیروں کے درمیاں زندگی اور ہے