اپنے ٹکڑے جوڑ رہا ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

کرچی کرچی ہو نہ جاؤں
اپنے ٹکڑے جوڑ رہا ہوں

دکھ دیکر جو ہنستے ہیں
ان سے تعلق توڑ رہا ہوں

Rate it:
Views: 392
30 Jul, 2018