اپنے پرائے ہوئے
Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharifدیکھتے دیکھتے کیا رت بدل گئی
 اپنے پرائے ہوئے
 
 ان کو اور بھی زیادہ ستایا گیا
 پہلے سے تھے جو ستائے ہوئے
 
 جو دیر میں آئے جگہ پا گئے
 ہم کھڑے ہی رہے پیلے سے آئے ہوئے
 
 خود کو الزام دیں ہم کیوں بھلا
 مجرم ہیں جو رہیں سر جھکائے ہوئے
 
 قسمت ہی نہ دے ساتھ تو پھر کیا گلہ
 دل کیوں کسی کے دامن میں الزام پروئے
More Sad Poetry






