اپنے پیروں پر کھڑا ہے
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiطاقت کا نشہ کسکو‘ کون آغاخان میں پڑا ہے
کون دانشور ہےانمیں اور کون چکنا گھڑا ہے
ان سےپاکستان کےبارے میں پوچھا تو بولے
یہ بڑی مشکل سے اپنے پیروں پر کھڑا ہے
More General Poetry






