اپوزیشن کا سامنا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 مشکل نہیں سفر،ہے اگر قوم پشت پر
انصاف کاعلم ہے تمہیں مضبوط تھامنا

گر گئے وہ بت جو اب تک تھے مقتدر
ہے تم کو‘نام نہا د اپوزیشن‘ کا سا منا

Rate it:
Views: 507
13 May, 2013
More Political Poetry