اک دستک
Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabad اک دستک نے
چونکا دیا
اک جھونکے نے
رلا دیا
اس میں خوشبو تھی
رات کی رانی کی
برسوں پہلے میرے آنگن سے
وہ پودا کسی نے چرا لیا
More Sad Poetry
اک دستک نے
چونکا دیا
اک جھونکے نے
رلا دیا
اس میں خوشبو تھی
رات کی رانی کی
برسوں پہلے میرے آنگن سے
وہ پودا کسی نے چرا لیا