اک نیا رخ بدلنا ہے
Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharifاک نیا رخ بدلنا ہے
زندگی کو نئی صورت ڈھالنا ہے
جو گزر گیا سو گزر گیا
سب کچھ بھول جانا ہے
کانٹوں سے پہلے الجھ
پھول کو اگر پانا ہے
منزل کو پانے کے لیے
بس اک قدم اٹھانا ہے
سدا خوشیاں تیرے لیے ہیں
دو چار دن کا غم اٹھانا ہے
More General Poetry






