اک کلینڈر کے بدلنے سے
Poet: By: Iqra Qambrani, Hyderabadاک کلینڈر کے بدلنے سے
 حالات نہیں بدلتے 
 خیالات نہیں بدلتے
 دن رات نہیں بدلتے
 ہوائیں وہی چلتی ہے
 موسم یوں ہی ریتے ہیں
 اندھیرے کے بعد ہی سویرا ہوتا
 شمع جل کر ہی روشن ہوتی ہے
 بس اک سوچ بدلنے سے لوگ انسان بنتے ہیں
 
  
More General Poetry






