اگر احساس ہو تو
Poet: hh By: Siraj hh, Chitralاگر احساس ہو تو محبت کو کرلو محسوس
یہ وہ جذبہ ہے جو لفظوں میں سمجھایا نہیں جاتا
یاد ہے سراج کہ وہ پھر لوٹ کر آئے نہیں
بھاگتا معصوم بچہ تتلےوں کے ساتھ ساتھ
More General Poetry
اگر احساس ہو تو محبت کو کرلو محسوس
یہ وہ جذبہ ہے جو لفظوں میں سمجھایا نہیں جاتا
یاد ہے سراج کہ وہ پھر لوٹ کر آئے نہیں
بھاگتا معصوم بچہ تتلےوں کے ساتھ ساتھ