اگر برا نہ لگے

Poet: UA By: UA, Lahore

اپنے حالات بتاؤں اگر برا نہ لگے
تمہیں افسانہ سناؤں اگر برا نہ لگے
ہم دونوں کی زندگانی ایک جیسی ہے
زندگانی کی یہ کہانی ایک جیسی ہے
تمہیں بھی یاد دِلاؤں اگر برا نہ لگے
وہ ہی کہانی دہراؤں اگر برا نہ لگے
اپنے حالات بتاؤں اگر برا نہ لگے
تمہیں افسانہ سناؤں اگر برا نہ لگے
 

Rate it:
Views: 369
24 Dec, 2019