میں تیرے لئے
کتنے آنسو رویا ہوں
تو اگر جان لے
تو مسکرانا چھوڑ دے
میں تیرے لئے
کتنی راتیں جاگا ہوں
تو اگر جان لے
راتوں کو سونا چھوڑ دے
میں تیرے لئے
کتنا تنہا ہو ا ہوں
تو اگر جان لے
لوگوں سے ملنا چھوڑ دے
میں تیرے لئے
کتنے آنسو رویا ہوں
تو اگر جان لے
تو مسکرانا چھوڑ دے