اگر مگر

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

مرغا، مرغی نہ رہے گر تو انڈہ نہیں ہوگا
مٹی ڈالیںگے مگر معاملہ ٹھنڈا نہیں ہوگا

ہلا لی ہمیں پرچم ہے دل وجاں سے عزیز
ملک باقی نہ رہا گر تو یہ جھنڈا نہیں ہوگا
 

Rate it:
Views: 422
26 Apr, 2014
More General Poetry