اہل محبت کی ایسی تقدیر ہوتی ہے
Text size
اہل محبت کی ایسی تقدیر ہوتی ہے
ان کہ ہر کام میں تاخیر ہوتی ہے
مقدر کا لکھا کبھی ٹل نہیں سکتا
اس کہ لیے کوئی نہ تدبیر ہوتی ہے
اہل محبت کی ایسی تقدیر ہوتی ہے
ان کہ ہر کام میں تاخیر ہوتی ہے
مقدر کا لکھا کبھی ٹل نہیں سکتا
اس کہ لیے کوئی نہ تدبیر ہوتی ہے