اہمیت

Poet: MARIA RIAZ By: MARIA RIAZ, haroona abad

وقت چلا جاتا ھے
یادیں نہیں جاتیں
پھر ان کی اہمیت ایک جیسی کیوں
الفاظ چلے جاتے ھیں
گہرائی نہیں جاتی
ان دونوں کی اہمیت ایک جیسی کیوں

Rate it:
Views: 545
30 Mar, 2012