اہم آپ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے
Poet: UA By: UA, Lahoreاگرچہ آپ ہمارا ہاتھ نہیں تھامتے
تو بھی ہم آپ کا سداتھ نہیں چھوڑیں گے
یہ سچ ہے اِسے جھوٹ نہ جانو
کبھی تو ہمارا کہا سچ بھی مانو
ہم آپ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے
اگرچہ آپ ہمارا ہاتھ نہیں تھامتے
More Love / Romantic Poetry






