ایشیا کپ
Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachiمیں جیت کے انبار لگانے کے لئے کافی ہوں
میں اکیلا ہی زمانے کے لئے کافی ہوں
ہر حقیقت کو میری جھوٹ سمجھنے والے
میں تیری نیند آڑ ا نے کے لئے کافی ہوں
More General Poetry






