ایٹمی چھتری ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiپیدا ہی کیوں ہونے دئے جائیں حالات
جو دو ممالک کو متصادم باہم کردیں
موجود ہےاس بات کا بھی امکان کہ
حرمین کوایٹمی چھتری فراہم کردیں
More General Poetry
پیدا ہی کیوں ہونے دئے جائیں حالات
جو دو ممالک کو متصادم باہم کردیں
موجود ہےاس بات کا بھی امکان کہ
حرمین کوایٹمی چھتری فراہم کردیں