ایک تم ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک میں ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

ایک تم ہو
کہ تمہارے پاس
میرے لئے
وقت ہی نہیں
اور ایک میں ہوں
کہ تمہارے لئے
مرتی جا رہی ہوں

Rate it:
Views: 474
18 Nov, 2013