ایک دن ان کہ دیار میں بنا دوں گااپنا مزار میں بٰیٹھا ہوں اسی انتظارمیں کب کروں گادیدارءیارمیں وہ جو پتھر دل صنم ہے ہوں اسی پہ نثار میں وہ میری بات سنتا نہیں اسےکیسےسناؤں حال زارمیں کہتےتھےآہیں گے میرےگھر تاریخ دیکھتا ہوں بار بار میں