Add Poetry

ایک یعی حسرت میرے جینے کے لیے کافی ہے

Poet: ساگر حیدر عباسی By: saima naz abbasi, karachi

ایک یعی حسرت میرے جینے کے لیے کافی ہے
تیرے دردکا ذخیرہ میرے سینے کے لیے کافی ہے

تیری چاہت کا جام اگر مجھ کو میسر نہیں تو نہ سہی
تیرے دکھ کا آنسو ہی میرے پینے کے لیے کافی ہے

Rate it:
Views: 349
06 Oct, 2016
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets