اے بندہ خدا تو بندہ تو بن
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonبن نہ بن میرا نہ بن
بن نہ سکا گر کسی کا اپنا تو بن
بن کر بھی یہاں کسی کا
ہوتا نہیں کوی کسی کا بن میں
لا قا نونیت کے اس بن میں
چلتا ہے سورما کا سکہ بن میں
بن نہ بن کسی کا نہ بن
اے بندہ خدا تو بندہ تو بن
More General Poetry






