اے خدا!

PoetHumaira Hammad Submitted byHumaira Hammad
Text size

اے خدا
اب کی بار
اسے توفیق دےوہ
اظہار محبت کر دے
یا دوسری صورت تو
پھر مجھے بہرا کر دے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied