اے دوست تیری شاعری
اے دوست تیری باتیں
شاعری ہے یا باتیں ہیں
باتیں ہے یا شاعری ہے
اکثر سمجھ نہیں پاتے ہیں
بس سوچتے رہ جاتے ہیں
حقیقت ہے کہ فسانہ ہے
تحریر ہے کہ ترانہ ہے
ہولے سے گنگناتے ہیں
سمجھ ہی نہیں پاتے ییں
بس سوچتے رہ جاتے ہیں
اے دوست تیری شاعری
اے دوست تیری باتیں
شاعری ہے یا باتیں ہیں
باتیں ہے یا شاعری ہے
اکثر سمجھ نہیں پاتے ہیں
بس سوچتے رہ جاتے ہیں
بڑھتے ہیں یا سناتے ہیں
کہتے ہیں یا بتاتے ہیں
سوچ میں پڑ جاتے ہیں
اے دوست تیری شاعری
اے دوست تیری باتیں
شاعری ہے یا باتیں ہیں
باتیں ہے یا شاعری ہے
اکثر سمجھ نہیں پاتے ہیں
بس سوچتے رہ جاتے ہیں