اے زندگی نہ آزما
Poet: Hukhan By: Hukhan, karachiہر بار جڑا ہوں
ٹوٹ جانے کے لیے
ہر بار ہوں سمٹا
بکھر جانے کے لیے
اے زندگی! نہیں کوئی کام تجھے
بجز مجھے آزمانے کے لیے
More Love / Romantic Poetry
ہر بار جڑا ہوں
ٹوٹ جانے کے لیے
ہر بار ہوں سمٹا
بکھر جانے کے لیے
اے زندگی! نہیں کوئی کام تجھے
بجز مجھے آزمانے کے لیے