اے مسافر بتا تیرا کارواں کہاں گیا؟

Poetوشمہ خان وشمہ Submitted byوشمہ خان وشمہ
Text size

وہ صنم کہاں ہے جس کی دید بھی محال ہے
جو آج تک نہ آ سکا وہ صنم کہاں گیا

ترس رہی ہے نگا ہ کسی کے دیدار کے واسطے
دل جان خدائے جاں کہاں گیا اے جان جاں

وہ اجنبی تھا مگر دل کے میرے قریب تھا
دیا تھا اعتبار وہ مہربان کہاں گیا

اے مسافر بتا تیرا کارواں کہاں گیا؟

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied