اے میرے الله
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiاے میرے الله
مجھے بخش دے
میرے جسم و جان کو
میری سوچ کو
میری راہ کو
میری چاہ کو
اے میرے الله
نا شکرے ہر میرے عمل کو
میری نا دانیوں کا دینا روپ تو
کتاب ذندگی سے
اپنی رحمانیت سے
میرے عیبوں کی کرنا پردہ پوشی تو
اے میرے مالک
میری نظر کو پاک رکھنا
میری روح کو میرے جسم سے نکلنے سے پہلے
اپنے محبوب محمد صلی الله علیہہ وسلم
کے گھر کچھ دن مہمان رکھنا
مجھے تو بخش دینا
بس مجھے تو بخش دینا
میری سننےکی سماعت کو
اپنے ذکر کی حد تک رکھنا
اے میرے مولا
میرے سینے کو قرآن کے نور سے منور رکھنا
مرے سپنوں کو مدینے کے جلوؤں سے
روشن کرنا
میری آنکھوں سے گرتے ستاروں کو
میری ندامت کے موتی سمجھنا
میرے بے ترتیب ے وقعت لفظوں کو
اپنی چاہ کے رنگ میں ڈھال دینا
اے میرے پروردگار
مجھے تو بخش دینا
بس مجھے تو بخش دینا
میرے آنگن کے سناٹوں کو
میرےکمزور لمحوں کی نذاکت کو
میرے نفس کی بےباکی کو
اپنی پاکی سے پاک رکھنا
اے میرے الله مجھے تو بخش دینا
بس جھے تو بخش دینا
وہ بہن بھی تو زمانے میں ہے اب نبھاتی ہیں
ماں کی الفت کا کوئی بھی نہیں ہے اب بدل
پر بہن بھی تو محبت میں ہے ایثار نبھاتی ہیں
گھر کے آنگن میں جو پھیلے ہیں یہ الفت کے ضیا
یہ بہن ہی تو ہیں جو گھر میں یہ انوار نبھاتی ہیں
ماں کے جانے کے بعد گھر جو ہے اک اجڑا سا نگر
وہ بہن ہی تو ہیں جو گھر کو ہے گلزار نبھاتی ہیں
دکھ میں بھائی کے جو ہوتی ہیں ہمیشہ ہی شریک
وہ بہن ہی تو ہیں جو الفت میں ہے غمخوار نبھاتی ہیں
ماں کی صورت ہی نظر آتی ہے بہنوں میں ہمیں
جب وہ الفت سے ہمیں پیار سے سرشار نبھاتی ہیں
مظہرؔ ان بہنوں کی عظمت کا قصیدہ کیا لکھیں
یہ تو دنیا میں محبت کا ہی وقار نبھاتی ہیں
زماں میں قدر دے اردو زباں کو تو
زباں سیکھے تو انگریزی بھولے ا پنی
عیاں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
تو سیکھ دوسری ضرورت تک ہو ایسے کہ
مہاں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
زباں غیر کی ہے کیوں اہمیت بتا مجھ کو
سماں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
سنہرے لفظ اس کے خوب بناوٹ بھی
زماں میں قدر دے اُردو زباں کو تو
بھولے کیوں خاکؔ طیبؔ ہم زباں ا پنی
جہاں میں قدر دے اُردو ز باں کو تو






