اے میرے ہم نفس
میں تیری دسترس
میں ہوں مگر مجھے
حاصل نہیں ہوئی ہے
ابھی تیری دسترس
اے میرے ہم نفس
اے میرے ہم نفس
جیون کا یہ قفس
کرتا ہے آج بھی مجھے
تنہا کبھی بے بس
اے میرے ہم نفس
اے میرے ہم نفس
میں تیری دسترس
میں ہوں مگر مجھے
حاصل نہیں ہوئی ہے
ابھی تیری دسترس
اے میرے ہم نفس