اے وقتِ حاضر

Poet: Nuzhat By: Nuzhat, karachi

اے وقتِ حاضر کہوں خفا ہے مجھ سے؟
دیکھ کر خاموشیاں میری کیوں کہتا ہے مجھ سے
میں بہت قیمتی ہوں سنبھالوں مجھ کو
اے کھڑی خاموش پریشاں
حقیقت کو میری پہچان ذرا
میں ہی عروج ہوں میں ہی زوال ہوں
میں ہی اندھیرا ہوں میں ہی سویرا ہوں
پاتا ہے مجھے آج بھی کوئی ابراھیم جیسا
ملتی ہے فیاضی ہوتا ہے وہ سچا مسلماں جیسا
میں وقت ہوں کہ مجھے روکنا نہیں آتا
اے نادانوں کیا تمہیں مجھ سے سبق لینا نہیں آتا

Rate it:
Views: 322
22 Aug, 2010