باب الفت
Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahoreزندگی ایک کتاب کی طرح
الفت کے ایک باب کی طرح
پل پل لمحہ لمحہ گزرے
اس میں عذاب کی طرح
ہر ورق معطر ہے اس کا
ہر لفظ ہے شباب کی طرح
آرزوئیں بستی ہیں اس میں
ہر خواہش ہے خواب کی طرح
اس میں لکھا ہے چاند کو احسن
ہم نے اپنے جناب کی طرح
More General Poetry






