بارش میں بھیگنے کا۔۔٢

Poet: UA By: UA, Lahore

بارش میں بھیگنے کا یہ انجام ہوتا ہے
بخار درد کجھانسی اور زکام ہوتا ہے

قوت برداشت بھی پاش پاش ہوتی ہے
جب گلے اور کان میں خراش ہوتی ہے

نچوڑ ڈالکتی ہے توانائی ساری کی ساری
جان کو آ جاتی ہے چھینکنے کی بیماری

یہ محض حسن تخیل کا کمال نہیں ہے
یہ میرا حال ہے شاعراتہ خیال نہیں ہے

بارش میں بھیگنے کا یہ انجام ہوتا ہے
بخار درد کجھانسی اور زکام ہوتا ہے
 

Rate it:
Views: 418
28 Aug, 2011