Add Poetry

بار بار آتی ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

بدلیاں بار بار آتی ہیں
تتلیاں بار بار آتی ہیں
بجلیاں بار بار آتی ہیں
ہچکیاں بارت بار آتی ہیں

اپنے پیچھے لگائے جاتی ہیں
تتلیاں --- بار بار آتی ہیں
دامنِ دل جلائے جاتی ہیں
بجلیاں ---بار بار آتی ہیں
بِنا برسے ترسائے جاتی ہیں
بدلیاں ---بار بار آتی ہیں
یہ ہمیں کون یاد کرتا ہے
ہچکیاں--- بار بار آتی ہیں

بدلیاں بار بار آتی ہیں
تتلیاں بار بار آتی ہیں
بجلیاں بار بار آتی ہیں
ہچکیاں بارت بار آتی ہیں
 

Rate it:
Views: 439
12 Jan, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets