Add Poetry

باغوں میں گلاب کے پھول

Poet: Wasim Mamji By: Wasim Ahmed Yusuf Mamji, GODHRA GUJRAT INDIA

باغوں میں گلاب کے پھول بہت کم ملتے ہیں
دنیا میں دل سے چاہنے والے بہت کم ملتے ہیں

مل جائینگے دنیا ہزاروں چاہنے والے
ٹوٹوں کو سہارا دینے والے بہت کم ملتے ہیں

ڈوبی ہوئی تھی میری کشتی جیون کے غموں میں
سوچتا تھا میرا کچھ بھی نہیں دنیا کی خوشیوں میں

آج میں نے پائی ہیں دنیا کی ساری خوشیاں
اسی لئے ہم آج اس بات کا اظہار کرتے ہیں

ایک خیر خواہ کا مجھے پیار ملا ہے
میری ڈوبتی ہوئی کشتی کو کنارہ ملا ہے

Rate it:
Views: 546
04 Oct, 2009
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets