باغی

Poet: By: محشر عباس, islamabad

سر جھکائے ، سہم کر ، کوئی گزرے ، تو گزرے لیکن
اے زندگی ، مجھ سے دبے پاؤں نہ گزرا جائے گا

Rate it:
Views: 269
21 Jan, 2023