باقی تماشبین

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

لڑتے ہیں دو ہی دشمن ہوتے نہیں یہ تین
کوئی اور ان کا بنتی ہے اکھا ڑہ سرزمین

میدان جنگ جو ان کا بنا بس مٹ گیا وہی
یہ تماشہ ہوتا دیکھتے ہیں باقی تما شبین

Rate it:
Views: 491
23 Sep, 2013