Add Poetry

باہر برف باری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

باہر برف باری ہےتنہا بیٹھا ہوں سمٹ کر
وہ بیٹھےہوں گےاپنےمحبوب سےلپٹ کر
میری شیاطین سےابھی جنگ جاری ہے
میں جلد آجاؤں گا ان سبھی سےنپٹ کر
راستےمیں پرانے ساتھی تو بہت ملتےہیں
میری سمت کوئی بھی دیکھتا نہیں پلٹ کر
تیری بزم میں آنے کودل بےقرارہوتاہے
اے دوست تم تو نہ بات کیا کرو ڈانٹ کر
دشمن میرے خلاف نفرت بوتے رہتے ہیں
مگرمجھے سکوں ملتا ہے خوشیاں بانٹ کر
اسکی صورت اصغر کوجانی پہچانی لگی
جب اس نےمجھےدیکھا نقاب الٹ کر
 

Rate it:
Views: 607
04 Feb, 2012
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets