بت پرستی
Text size
بت پرستی اور سیاست ایک جیسی ہے ندیم
کون جھوٹے دیوتا کا احتساب کرواتے گا
روٹی کپڑا بجلی پانی اہل حشم جب دینگے تو
پھر خدا کیا مسجدوں کے گیٹ تک رہ جا ئے گا
بت پرستی اور سیاست ایک جیسی ہے ندیم
کون جھوٹے دیوتا کا احتساب کرواتے گا
روٹی کپڑا بجلی پانی اہل حشم جب دینگے تو
پھر خدا کیا مسجدوں کے گیٹ تک رہ جا ئے گا