بحران میں ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
میں زبان کھولتا ہوں بہت سوچ سمجھ کر
کہیں لگ جائے نہ بٹہ کسی کی شان میں
کرونا کی جنگ سے ہم نکل نہ پائے تھے
کہ پھنس گئے پیش گوئی کےبحران میں
میں زبان کھولتا ہوں بہت سوچ سمجھ کر
کہیں لگ جائے نہ بٹہ کسی کی شان میں
کرونا کی جنگ سے ہم نکل نہ پائے تھے
کہ پھنس گئے پیش گوئی کےبحران میں