بخت

Poet: آرزو طاہر By: آرزو طاہر, Rawalpindi

تمہیں پتا ہے، ہم دونوں سیاہ بخت ہیں
جو مناسب ہی نہیں ایک دوسرے کے علاوہ
اور دکھ کی بات تو یہ ہے کہ
ہم ایک دوسرے کو بھی میسر نہیں

Rate it:
Views: 190
15 Oct, 2024