بدلتا زمانه
Poet: نجم الإكرام جدون By: Najmul Ikram Jadoon, manama - bharianاپنی آنکھوں سے زمانے کو بدلتے دیکھا
خواب تو خواب ھیں حقیقت کو بکھرتے دیکھا
اور بھی کیا قیامت کا سماں ھو گا
آج سورج کو مغرب سے نکلتے دیکھا
جس کی تقدیر بھلا چاے بڑا کون کرے
گھر فرعون کے موسی کو بھی پلتے دیکھا
More General Poetry






