بدل گئے
Poet: Asad By: Asad, mpkوقت کے ساتھ تم بھی بدل سے گئے ہو
وہ پہلے سی محبت اب درمیان نہیں رہی
تم تو سکون سے سوئے نیند آرام کی
اور ھمارا پل گھڑی بھی آسان نہیں رہی
More Love / Romantic Poetry
وقت کے ساتھ تم بھی بدل سے گئے ہو
وہ پہلے سی محبت اب درمیان نہیں رہی
تم تو سکون سے سوئے نیند آرام کی
اور ھمارا پل گھڑی بھی آسان نہیں رہی