بدنام نہ کر
Poet: اسد رضا۔۔ By: اسد رضا۔۔, mps دیکھ پیار کو اپنے بدنام نہ کر
گمنام رہنے دے مجھے سر عام نہ کر
کہیں بھولے زمانے بھنک نہ لگ جائے
بھید رہنے دے الفت نشر عام نہ کر
ہم ہیں دیوانے تیرے پیار میں پاگل
ہمیں مجنوں بنا تو سر عام نہ کر
با خدا تمہارے سوا نہیں کوئی اور نہیں
ہمیں غیر کے حوالے سے بدنام نہ کر
جس سے بڑہ جائیں باہمی فاصلے
میری جان بھولے ایسا کام نہ کر
اسد کو رہنے دے اپنی دنیا میں خوش
نا چیز کی زندگی اجیرں تو تمام نہ کر
More Love / Romantic Poetry






