بدی کو روکو!
Poet: Dr. RIAZ AHMED By: Dr. Riaz Ahmed, Karachiبدی کو روکو
ہاتھ سے ورنہ کم از کم
منہ سے تو ٹوکو
القرآن :
[8-25]
اور اس فتنے سے ڈرو جو خصوصیت کے ساتھ انہیں لوگوں پر واقع نہ ہوگا جو تم میں گنہگار ہیں۔ اور جان رکھو کہ خدا سخت عذاب دینے والا ہے.
More General Poetry






